حضرت محمد ﷺ کے معجزات



حضرت محمد ﷺ کو الله نے بہت معجزات عطا فرمایے مگر کفار کے مطلوبہ معجزات اس لیے نہ دیکھا ے کہ اللہ کی سنت کے مطابق جب کسی قوم کو مطلوبہ معجزات دیکھا دیے جائیں اور وہ ایمان نہ قبول کریں تو ان پر اللہ کا عذاب نازل ہوتا ہے- رسول الله ﷺ اپنی قوم سے پر امید تھے.. آپ ﷺ کو دو دائمی معجزات عطا ہوے ، قرآن اور آپ کی مثالی زندگی ..تفصیل ... اس لنک پر  http://goo.gl/ssgwY

Comments

Popular posts from this blog

تفسیر قرآن کے اصول

میت کے دس حقوق اور قبروں کا احترام

قرآن اور عقل و استدلال