Posts

Showing posts with the label Tunnel

زمین کھود کر نشانی نکالنے کی دعوت

Image
۳) زمین کھود کر نشانی نکالنے کی دعوت ترجمہ۔ سورہ انعام6،آیت35: اور اگر ان کی روگردانی تم پر شاق گزرتی ہے تو اگر طاقت ہو تو زمین میں کوئی سرنگ ڈھونڈ نکالو یا آسمان میں سیڑھی (تلاش کرو) پھر ان کے پاس کوئی معجزہ لاؤ۔ اور اگر خدا چاہتا تو سب کو ہدایت پر جمع کردیتا پس تم ہرگز نادانوں میں نہ ہونا۔   استدلال #3: اس آیت سے ثابت ہوتا ہے کہ زمین سے کوئی ایسی اللہ کی قدرت کی نشانی نکالنا تاکہ غیر مسلموں کو مطمئن کرنے کے لیے انہیں دکھاسکیں جائز ہے۔ میرے نزدیک اللہ تعالیٰ کی وہ نشانی اشارتاً قبر کے اندر شہدائے اسلام کی تروتازہ لاشیں ہیں۔ جب تک یہ محفوظ لاشیں قبروں کے اندر رہیں گی تو ہم غیر مسلموں کو کیسے دکھائیں گے؟ لہذا ضروری ہے کہ چند ایسی لاشیں دفن ہی نہ کی جائیں اور زمین پر رہنے دی جائیں تاکہ غیر مسلم انہیں دیکھ کر مطمئن ہوں اور دین اسلام قبول کریں۔ تجزیہ ستدلال# 3:  آیت (6:35) میں 6 پوائنٹس ہیں ، بغیر کسی تبدیلی یا کمنٹس، اگر ، مگر کے بغیر ان  6 پوائنٹس پر غور کریں مطلب واضح ہو جاتا ہے:   (١) اور اگر ان کی روگردانی تم پر شاق گزرتی ہے تو (٢) اگ...